• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے کلچر ونگ کی جانب سے پختون ثقافتی دن منایا گیا،کراچی پریس کلب پر شہر بھر سے عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان جمع ہوئے کارکنان نے پختون دھنوں اور ڈھول کی تھاپ پر  روایتی رقص  پیش کیا اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری کا کہنا تھاہم دہشت گردی کے خلاف ہیں اور ملک میں امن قائم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔
تازہ ترین