• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ایس ایس پی حیدرآباد نے جمعہ کو کینٹ تھانے پر تعینات ایس ایچ او عبدالرزاق کمانڈو کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ مٹیاری میں تعینات فرحان میمن کو ایس ایچ او کینٹ مقرر کردیا ہے ۔فرحان میمن نے ضلع مٹیاری میں جرائم کے خاتمےکے لئے نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کیا تھا۔

ایس ایس پی حیدرآباد کے احکامات پر بلدیہ تھانے پر تعینات ایس ایچ او غلام پہنور میرانی کاپولیس لائن تبادلہ کرکےان کی جگہ غلام علی کیریو کو ایس ایچ او بلدیہ مقررکردیاہے۔

چھلگری تھانے پر تعینات ایس ایچ او محمد اقبال عباسی کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ ثناءاللہ کو اورسیری تھانے پرتعینات عبدالرزاق سومرو کاتبادلہ کرکے ان کی جگہ غلام نبی کورائی کو ایس ایچ او مقررکردیاہے۔

تازہ ترین