• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو کیریبین لیگ کے لئے این او سی جاری کردیا

Todays Print

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان تمام کرکٹرز کو ویسٹ انڈیزمیں کیریبین لیگ کے لئے این او سی جاری کردیا ہے۔ ان میں شعیب ملک،شاداب خان،عماد وسیم ،محمد عامر قابل ذکر ہے۔سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ کا بھی کیربیئن لیگ سے معاہدہ ہوگیا ہے۔کیربیئن پریمیئر لیگ کی ٹیم سینٹ کٹس نے محمد حفیظ کی خدمات لیں ہیں۔کیربیئن لیگ چار اگست سے شروع ہوگی۔حسن علی کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے بعد کیریبین پریمیئر لیگ سے بھی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ فاسٹ بولر نے سی پی ایل کی فرنچائز سینٹ کٹس کے ساتھ ایک سال کا معاہدہ کیا ہے۔

تازہ ترین