• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبو (جنگ نیوز)بھارتی کرکٹ ٹيم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے گالے پہنچ گئی,سری لنکا نے 26 جولائی سے بھارت کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹيسٹ کے لئے ٹيم کا اعلان کرديا ہے، بيٹنگ آل رائونڈر دھنن جے ڈی سلوا، نئے کھلاڑی ليفٹ آرم ا سپنر ملنڈا پشپا کمارا اور سیم فاسٹبولر نووان پرديپ کو شامل کيا گيا ہے،ڈی سلوا کو 15 رکنی ا سکواڈ ميں زخمی ہونے والے چندی مل کی جگہ ملی ہے۔رنگنا ہیراتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

تازہ ترین