• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی جولائی کپ کی گھڑ دوڑ لیڈیز سیکریٹ کے سوار ایم سجاد نے جیت لی،جنہوں نے پہلی ریس میں سلطنت پر جیت کے ساتھ فتح کی ہیٹ ٹرک مکمل کی، کپ ریس کے اختتام پر مہمان خصوصی امام الدین شوقین نے انعامات تقسیم کئے، دوسری دوڑ میں گلیکسی کے سوار علی حسن اور چوتھی ریس میں بلیو فیری کے سوار ایم منظور فاتح رہے۔

تازہ ترین