• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے ٗخواجہ آصف

Todays Print

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے ۔اتوار کو بجلی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اتوار کو بجلی کی ڈیمانڈ 21845میگا واٹ تھی جبکہ 19000میگا واٹ بجلی کی پیداوار تھی اور 2845 میگاواٹ کا شاٹ فال تھا بجلی کی بہتر پیداوار کی وجہ سے ملک کے کسی علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی ۔

تازہ ترین