• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا‘‘شہباز شریف کا عمران خان کے منی ٹریل نہ دے سکنے پر مصرع

Todays Print

 لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عدالت میں عمران خان کے منی ٹریل نہ دے سکنے پر تبصرہ کرتے ہوئے یہ مصرعہ پڑھا کہ:’’لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا‘‘گزشتہ روز وزیراعلیٰ سے عمران خان کے منی ٹریل نہ دے سکنے پر تبصرہ کرنے کو کہا گیا تو انہوں نے کہاکہ میں اس مصرعے کے سوا اور کچھ نہیں کہنا چاہتا کہ’’ لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا‘‘۔

تازہ ترین