• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

174پاکستانی گرفتار، تفتان انتظامیہ کے حوالے

Todays Print

چاغی (آئی این پی )ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویز ات 174پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ی جو مند بلو کے راستے ایران میں داخل ہوئے تھے ان کاتعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے ،یہ ایران کے راستے یورپ جاناچاہتے تھے  تفتان لیویز نے تفتیش شروع کردی۔

تازہ ترین