• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ(آن لائن) زیارت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو  ہلاک کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد عبدالسلام اور موٹر سائیکل مکینک دولت خان کو ہلاک کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ جہاں ضروری کار رو ا ئی کے بعد لاشیں  ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

تازہ ترین