• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈ یر ہ مراد جمالی ، سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد بر آمد

ڈ یر ہ مراد جمالی ( نا مہ نگا ر )  ڈ یر ہ مراد جمالی کے قر یب سیکو رٹی فورسز نے تخر یب کا ری کی کو شش ناکام بنا کر دھما کہ خیز مو اد بر آ مد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا د ھما کہ خیز سڑ ک کنا ر ے نصب کیا گیا تھا پولیس کے مطابق ڈ یر ہ مراد جمالی کے قر یب پولیس تھا نہ فلینجی کے مقا م پر خفیہ اطلا ع ملنے پر سیکو رٹی فورسز نے تخر یب کا ری کی کو شش ناکام بنا پر سڑ ک کنا ر ے نصب دس کلو د ھما کہ خیز مو ادبرآ مد کر کے بم اسکو اڈ ٹیم کی مدد سے ناکا ر ہ بنا دیا گیا۔

تازہ ترین