• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) سپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر اینجل ماریا ویلار اور ان کے بیٹے گور کا بدستور زیر حراست رہیں گے۔ میڈرڈ کی عدالت نے انہیں ضمانت پر رہائی دینے سے انکار کردیا۔

ہائی کورٹ جج سانتیاگو پیڈریز نے حکم دیا کہ وہ دونوں افراد بدستور حکام کی قید میں رہیں گے، کیونکہ ضمانت ہونے پر ان کے فرار ہونے یا شواہد ضائع کردیے جانے کا بڑا خدشہ ہے۔

تازہ ترین