ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس کنٹرول اتھارٹی پنجاب نے ملتان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئےڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم (ڈی وی آر ایس ) متعارف کروادیا ہے،ڈی وی آر ایس سسٹم کے تحت ملتان میں تین شورومز کی رجسٹریشن کردی گئی ہے ۔