• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑیوں کی رجسٹریشن کا یورپین طرز پر طریقہ کار متعارف کروانے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس کنٹرول اتھارٹی پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا یورپین طرز پر طریقہ کار متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلے میں صوبہ بھر میں گاڑیوں کی نمبروں کی ایک سیریز شروع کی جائے گی ،ہرضلع کا کوڈ علیحدہ ہوگا ،رجسٹریشن بک کی بجائے سمارٹ کارڈ جاری کیا جائے گا ۔
تازہ ترین