• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول سربراہوں کو 24مئی 2017 تک داخل ہونیوالے تما م کلاسز میں بچوں کی تعداد کا ڈیٹا فوری طور پر دینے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر)  ڈی ای او  آفس سیکنڈری ملتان گزشتہ روز اتوار کو چھٹی کے دن بھی کھلا رہا ۔اس موقع پر  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر (سیکنڈری ) ریاض خان بلوچ نے ہائی و ہائر سیکنڈری سکولوں کے سربراہوں طلب کرکے ان کو 24مئی 2017تک  داخل ہونیوالے تما م کلاسز میں بچوں کی تعداد کا ڈیٹا فوری طور پر دینے کا حکم دیا ۔ اس کے علاوہ انرولمنٹ کے حوالے سے لاہور سیکرٹریٹ کو بھجوایا گیا ڈیٹا اور سکولز میں طلبہ کی کردار سازی کے لئے بنائی گئی تنظیموں کے متعلق رپورٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔
تازہ ترین