• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ق لیگ یوتھ ونگ کے صدر پر نامعلوم افراد کا تشدد ‘مقدمہ درج کرلیا گیا

 ملتان (سٹاف رپورٹر) نامعلوم افرادنے پاکستان مسلم لیگ (ق ) یوتھ ونگ کے صدر کو تشدد کا نشانہ کرزخمی کردیااورملزمان موقع سے فرارہوگئے، تفصیل کے مطابق نقشبندی کالونی میں احسن غوری گھر کے باہر موجودتھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر حملہ کردیا اور ڈنڈوں کے وار کر کے یوتھ ونگ کے صدر کو زخمی کردیا اور  فرار ہوگئے ، متاثرہ نوجوان نے تھا نہ بہائوالدین زکریا میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کروادیا ۔
تازہ ترین