• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی میں ہوائی فائرنگ اورآتشبازی ،دولہاسمیت 8افرادکیخلاف مقدمہ ، دوملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اورآتشبازی کرنےکے الزام میں دولہاسمیت 8افرادکے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا،پولیس نے موقع سے دوملزموں کوگرفتارکرلیا۔ سب انسپکٹر شہزاد احمد نے بتایاکہ ساگر ی سکیم میں طیب گجر کی شا دی پر موقع سے 24ہوائیاں ،19 انار،6چائنہ بکس ،10 ماچس پٹاخہ ،43 گولے ،17پسٹل کے خول بر آمد ہوئے ۔
تازہ ترین