• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی کرنسی کو تومان میں تبدیل کرنے کا بل منظور

تہران (اے پی پی) ایرانی کابینہ نے ملکی کرنسی کو ریال سے تومان میں تبدیل کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔سیکرٹری کابینہ محسن حاجی مرزائی نے کہا کہ کرنسی تبدیل کرنے کے حوالے سے حکومتی اقتصادی کمیشن گزشتہ 6ماہ سے اس معاملے کا جائزہ لے رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد کرنسی کے لین دین میں عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ایک تومان 10 ریال کے برابر ہوگا اور تمام اشیا کی قیمتوں سے صفر ہٹادیا جائے گا۔

تازہ ترین