• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زاہد سعید سیسی کی گورننگ باڈی کے رکن منتخب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سابق صدر زاہد سعید کو سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ سیسی میں صنعتی ملازمین کو درپیش مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے لئے کاٹی کی تجویز پر زاہد سعید کو نامزد کیا گیا جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے تقرر نامہ کا اجراء بھی کردیا گیا ہے۔

کاٹی نے امید ظاہر کی کہ زاہد سعید اپنی قابلیت اور تمام صلاحیتو ں کو بروئے کار لاتے ہوئے صنعتی ملازمین اور سیسی کے مابین پل کا کردار ادا کریں گے ۔

تازہ ترین