• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارنسک سائنس ایجنسی کے قیام کا بل سندھ اسمبلی سے منظوری کیلئےقائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی نے پیر کو صوبے میں فارنسک سائنس ایجنسی کے قیام کے لیے بل قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے حوالے کر دیا ہے، قائمہ کمیٹی کے جائزے کے بعد یہ بل آئندہ جمعرات کو سندھ اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا،یہ بل سندھ فورنسک سائنس ایجنسی ایکٹ 2017 کہلائے گا ، جس کے تحت حکومت ایک فورنسک ایجنسی قائم کرے گی۔

تازہ ترین