• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خاتون کرکٹر کو ڈی ایس پی کے عہدے کی پیشکش

Todays Print

ممبئی (جنگ نیوز)بھارتی ٹيم اگرچہ ورلڈ کپ نہ جیت سکی مگر فائنل تک آنے پر ہی انعامات کی نوازش ہے،چند دن قبل بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے سیمی فائنل میں 171 رنز کی اننگز کھیلنے والی ہرمن پریت کور کو 5 لاکھ روپے نعام دینے کا اعلان کیا تھا ،اب اسمیں مزید اضافہ کیا گیا ہے اور چیف منسٹر کیپٹن امریندر سنگھ نے انکو پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔

تازہ ترین