• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ ٹیم کےبیٹسمین لوکیش راہل کوبیمار، گالےٹیسٹ سے باہر

نئی دہلی(نیوز ایجنسیز) انجری سے نجات کے بعد ٹیم میں واپسی کر نے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کےبیٹسمین ز لوکیش راہل کو بخار ہو گیا ہے 26 جولائی سے سری لنکا کے خلاف گال میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کو اپنی ایک جا ری بیان میںکہا ہے کہ راہل کو بخار ہو گیا ہے جسکی وجہ سے وہ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے دستیاب نہیں رہیں گے۔بیان کے مطابق کہا گیا ہے کہ میڈیکل ٹیم نے تصدیق کر دی ہے کہ راہل کو وائرل بخار ہوا ہے۔

تازہ ترین