• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے نرسنگ کے طلبا کے وظائف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا نرسز تنظیموں نے خیر مقدم کیا ہے ۔

اس سلسلے میں پیر کو باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد فنانس ڈیپارٹمنٹ نے بھی نرسنگ کے طلبا کے وظیفے میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

تازہ ترین