• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلائو (پ ر)بزم سخن لندن اور پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سلائو کے زیراہتمام شاعر، کالم نگار عقیل دانش کے اعزاز میں ’’جشن عقیل دانش‘‘ کی تقریب 29جولائی بروز ہفتہ کاروے ولیم سٹریٹ سلائو میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی میئر سلائو عشرت شاہ جب کہ صدارت مشتاق لاشاری ایم بی ای کرینگے اعزازی مہمان حیدر حسنین جلیسی ہوں گے۔ تقریب میں برطانیہ سمیت دنیا بھر سے نامور شعراء کی آمد متوقع ہے۔

تقریب میں عقیل دانش کی شخصیت اور شاعری کے حوالے سے گفتگو کے علاوہ محفل مشاعرہ کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

تازہ ترین