• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام، محفوظ قرار دیے گئے علاقوں میں روسی ملٹری پولیس تعینات

ماسکو (اے ایف پی) روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس نے شام میں محفوظ قرار دیے گئے علاقوں میں نگرانی کیلئے اپنی ملٹری پولیس تعینات کردی ہے، سینئر کمانڈر سرگئی روڈسوخوئی نے بتایا کہ روسی افواج نے جنوب مغربی علاقے کے اطراف اور دمشق کے قریب مشرقی غوطہ میں چیک پوسٹیں اور آبزرویشن پوسٹیں قائم کردی ہیں۔ 

تازہ ترین