• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار کی بڑی صاحبزادی مناہل کی برطانوی یونیورسٹی سے لا میں گریجویشن

اسلام آباد (صالح ظافر ) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی بڑی صاحبزادی مناہل نے نامور برطانوی یونیورسٹی سے لا میں گریجویشن کرلیا اور ان کی پاسنگ آئوٹ رواں ماہ 29تاریخ کو ہوگی۔

ذرائع نے دی نیو ز کو بتایا ہے کہ چوہدری نثار کو گریجویشن تقریب میں مدعوکیا گیا ہے تاہم وہ اپنی کمر کے درد کے باعث سفر نہیں کرسکتے۔ 

تازہ ترین