• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلاق یافتہ بیوی کوپنشن دی جارہی ہے،قانونی کارروائی کی جائے، خاتون کی اپیل

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) مسماۃ خیر النساءسولنگی نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیاہے کہ محکمہ ریونیوکے ذمہ دار افسران کی جانب سے مرحوم شوہر منظور سولنگی کی طلاق یافتہ بیوی کو جعلی ریکارڑ بناکرپنشن اوردیگر مراعات دی جارہی ہیں،انہوں نے کہاکہ ان کے شوہر نے اپنی زندگی میں دوسری بیوی سبحان خاتون کو طلاق دیکر لاتعلقی کا اظہار کردیاتھا جس کے ثبوت موجود ہیں لیکن محکمہ ریوینیو کے متعلقہ افسران نے ریکارڈ میں ردوبدل کرکے طلاق یافتہ بیوی کو پنشن اور مراعات دی ہیں، معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائے۔

تازہ ترین