• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلے کے دوالگ الگ مقدمات میں 3ملزمان عدم ثبوت پربری

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ نے کوٹری تھانے میں درج ملک اسد سکندر کے قریبی ساتھی سید عرفان شاہ کے خلاف درج لین دین کے تنازع کے مقدمہ میں وکلا کے دلائل کے بعد 4لاکھ روپے کی عبوری ضمانت برائے قبل ازگرفتاری کی درخواست منظورکرلی، علاوہ ازیں فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے پولیس مقابلے اورغیرقانونی اسلحہ رکھنے کے دوالگ الگ مقدمات میں گرفتار 3ملزمان کوعدم ثبوت پربری کردیا۔

تازہ ترین