• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

Todays Print

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں پاناما کیس کے فیصلے اور سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیراعظم محمد نواز شریف نے کی۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،پاناما اور دیگر ملکی معاملات پر بحث کی گئی ۔ دوسری جانب وزیر اعظم نوازشریف 25 سے 27 جولائی تک مالدیپ کا سرکاری دورہ کریں گے۔

تازہ ترین