• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی قیادت سمیت سفارتی برادری کی پاناما فیصلے میں گہری دلچسپی

Todays Print

اسلام آباد(صالح ظافر) وفاقی دارالحکومت کی  سفارتی برادری بشمول چینی  قیادت  پاناما کیس کے فیصلے میں گہری دلچسپی لے رہی ہے اور یہ دلچسپی جمعرات کی شام اس وقت سامنےآئی جب سپریم کورٹ اس معاملے میں فیصلہ سنانے کا اعلان کیا۔

سفارتی ذرائع نے جمعرات کی رات دی نیوز کو بتایاکہ مغربی اور ہمسائے ممالک کے سفارتکاروں کی جانب سے دفتر خارجہ سے ایپکس عدالت تک رسائی کےلئے کہا گیا ہے تاکہ وہ پاناما کیس میں حاصل ہونےوالی معلومات براہ راست جمع کرسکیں، ذرائع کا کہنا ہےکہ چینی قیادت اس سلسلےمیں خصوصی طور پر پریشان ہے کیوں کہ وہ سی پیک منصوبے کی حکمت عملی کیلئے کوئی بھی نقصان دہ چیز نہیں دیکھنا چاہتی۔

تازہ ترین