• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’میرے ووٹ کا احترام کرو‘‘ مریم نواز کا ٹویٹر نعرہ

Todays Print

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ’’میرے ووٹ کا احترام کرو‘‘ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطہ کی سائٹ پر نیا نعرہ ٹویٹ کردیا۔

گزشتہ روز مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پوری قوم کو اس نئے نعرے اور ایجنڈے کی اشد ضرورت ہے کہ ’’میرے ووٹ کا احترام کرو‘‘ (رسپکٹ مائی ووٹ)۔ انہوں نے ایک دوسرا ٹویٹ کیا کہ نواز شریف پر جو الزامات لگائے گئے وہ ثابت نہ ہوئے لیکن ان کو نااہل اس تنخواہ پر کردیا گیا جو انہوں نے کبھی نہیں لی۔

تازہ ترین