• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید جہانگیرآڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروسز کے سابق افسر جاوید جہانگیر کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا گیا۔ منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے نئے آڈیٹر جنرل کا تقرر کیا ہے۔ واضح رہے کہ جاوید جہانگیر پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروسز کے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔

تازہ ترین