کراچی (اسٹاف رپورٹر)اتصلات گروپ کی کمپنی ، یوفون کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے راشد خان کو یوفون کا قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا ہے ۔ اس فیصلے کا اطلاق 15 اگست2017سے ہوگا۔راشد خان ، راینر راتھ گیبر کی جگہ لینگے جو گذشتہ ڈیڑھ سال سے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر ذمہ داریاں نبھا رہے تھے ۔