• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں امیر خسرو پر لیکچر کااہتمام

لندن(جنگ نیوز) پاکستان ہائی کمیشن لندن نے 17اگست کو شام 6بجےلندن ہائی کمیشن میں حضرت امیر خسرو پر ایک لیکچر کااہتمام کیا ہے اس موقع پر ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سید تقی عابدی لیکچر دیں گے۔

تازہ ترین