• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ (پاکستان)کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، صفائی عشرہ مہم کے حوالے سے ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر محمد عامرخان کی زیرصدارت کراچی میں صفائی عشرہ مہم کے حوالے سے منتخب بلدیاتی نمائندوںکا اجلاس ایم کیوایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآبادمیں ہواجس میں محمدعامرخان نے صفائی عشرہ مہم کوکامیاب بنانے کے حوالے ہدایت جاری کی گئیں ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹس کے چیئرمینز ،وائس چیئرمینز اورڈسٹرکٹس آرگنائرز نے شرکت کی۔اس موقع پررابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز کنور نویدجمیل، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ودیگراراکین رابطہ کمیٹی بھی موجودتھے۔

تازہ ترین