• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام قادر پلیجو کے خلاف نیب انکوائری دو ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے سابق رکن سندھ اسمبلی اور سینیٹر سسی پلیجو کے والد غلام قادر پلیجو کے خلاف نیب انکوائری دو ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ اسمبلی میں غلام قادر پلیجو کی نیب انکوائری سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر نیب نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کی جس پر عدالت نے سماعت ایک ہفتے کے لیےملتوی کردی۔ 

تازہ ترین