• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع وسطی میں جلسہ عام کے لیے عوامی رابطہ مہم شروع کردی،اے پی ایم ایل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان مسلم لیگ کراچی ڈویژن کے صدر احمد حسین نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایل نے ضلع وسطی کے جناح گراؤنڈ عزیز آباد یا انو بھائی پارک ناظم آباد میں جلسہ عام کے لیے عوامی رابطہ مہم شروع کردی ہے ۔اس مہم کے تحت تمام علاقوں میں کارنر میٹنگز منعقد کی جائیں گی تاکہ عوام میں پرویز مشرف کے پاکستانیت کے پیغام کو عام کیا جاسکے ۔

تازہ ترین