• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

 چمن (آئی این پی) چمن میں کھلونا بم پھٹنے سے بچہ زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں کہول روڈ پر کھلونا نما بم پھٹ گیا بم پھٹنے سے ایک بچہ زخمی ہوا جسے طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین