• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کا اجلاس‘شریف فیملی کے خلاف ریفرنسزپر غورکیاگیا

Todays Print

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)نیب ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں شریف فیملی کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا جائزہ لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کے بچوں اور وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ریفرنس دائرکرنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں اس کا ذکر نہیں ہے۔

تازہ ترین