• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الجزائر(جنگ نیوز)الجزائر کے صدرعبدالعزیز بوتفلیقہ نے وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا اور ان کی جگہ اپنے دفتر کے انچارج کو منصوب کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بوتفلیقہ نےالجزائر کے وزیر اعظم عبد المجید تبون کو 79 روزکی فعالیت  کے بعد وزارت عظمی کےعہدے سے برطرف کیاگیا ہے  اوران کی جگہ دفترکے انچارج احمد او یحیی کو منصوب کردیا۔ تبون طویل تعطیلات گزارنے کے بعد جب واپس آئے تو انھیں برطرفی کا پتہ چلا ۔ 

تازہ ترین