• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی بکتر بند گاڑیوں کی پہلی کھیپ لبنانی فوج کے حوالے

واشنگٹن ( جنگ نیوز )امریکا کی جانب سے لبنان کے ساتھ کیے گئے دفاعی معاہدے کے تحت براڈلی طرز کی آٹھ جنگی بکتر بند گاڑیاں لبنانی فوج کے حوالے کردی گئی ہیں، امریکا اور لبنان کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت واشنگٹن 10 کروڑ ڈالر مالیت کی 32 بکتر بند گاڑیاں لبنانی فوج کو فراہم کرے گا۔ بقیہ گاڑیاں آئندہ چند ماہ تک لبنانی فوج کے سپرد کردی جائیں گی۔ 

تازہ ترین