• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا محمد عبداللہ امجد چھتوی کی وفات پر تعزیت

بریڈفورڈ(پ ر)پاکستان کے معروف عالم دین، مرکزی جمعیت اہل حدیث کے نامور شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ امجد چھتوی رئیس المدرسین مرکز الدعوۃ السلفیہ ستیانہ بنگلہ فیصل آباد کے انتقال پر مختلف رہنمائوں نے تعزیت کی ہے مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے امیر مولانا عبدالہادی العمری، امیرجماعت لندن ڈاکٹر صہیب حسن، مولانا حبیب الرحمن ناظم اعلی، حافظ عبدالاعلیٰ درانی ناظم نشرو اشاعت،مولانا منیرقاسم نائب امیر، مولانا حفیظ اللہ خان مدیر صراط مستقیم برمنگھم، خطیب مانچسٹر مولاناحافظ حمود الرحمن شرقپوری، مولانا شفیق الرحمن شاہین اولڈھم ،مولانا محمد ادریس مدنی خطیب گلاسگو، مولاناپروفیسرعبد الرحمن عتیق نوٹنگھم، پروفیسرحافظ مطیع الرحمن شفلیڈ، مولانا ڈاکٹرخرم بشیربرمنگھم، مولانا عبدالستار عاصم ویکفیلڈ، مرکزی نائب ناظم مولاناشیرخان جمیل ،مولانا قاری عبدالسلام مدرس گرین لین، قاری ذکاء اللہ سلیم برمنگھم، ناظم اسلامک ریلیف مولانا محمد ابراہیم میرپوری برمنگھم،سابق مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا محمد شعیب میرپوری بانبری، ڈاکٹر شبیر احمد عثمانی میڈن ہیڈ ، حافظ زبیراحمد روچڈیل ،حافظ سعود الرحمن شفیلڈ، مولانا فضل الرحمن نیلسن، حافظ شریف اللہ بریڈفورڈ، مولانا حافظ اخلاق احمدبریڈفورڈ، ،امام محمدی مسجد مولانا حافظ محمد ارشد، خطیب حافظ آصف احسان، مولانا حافظ عبدالرحیم بریڈفورڈ، مولانا عبدالرحمن ڈربی، مولانا زکریاسعود ہڈرسفیلڈ ، مولانا واجد مالک مڈلزبرا، حافظ عبدالحمید کینٹ ،قاری عبداللہ حامد کارڈف،حافظ عبدالباسط نیوکاسل ،مولانا کنور شکیل لندن، مولانا محمود الحسن یزدانی ہیلی فیکس ، قاری عزیر احمد سکپٹن، قاری حافظ عبید اللہ لندن ، حافظ عبدالقدوس انڈر آشٹن، مولانا صہیب احمد گلاسگو، ڈاکٹر عبدالرب ثاقب ، مولانا عبدالکریم ثاقب برمنگھم اوردیگر علماء و فضلاء نے مولانا عبداللہ امجدچھتوی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اورمرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔
تازہ ترین