• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب زہری سے صالح بھوتانی اور کریم نوشیروانی کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (این این آئی) وزیر اعلی ٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے سابق نگراں وزیر اعلی ٰ بلوچستان اور مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح بھو تانی اور مسلم لیگ (ق) کے صوبائی جنرل سیکر ٹری میر عبدالکریم نو شیر وانی نے وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ میں الگ الگ ملا قاتیں کیں ،اس موقع پر ملکی اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال اورامن وامان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین