• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون باغ کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ٗ اہلیان

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)اہلیان پشتون باغ نے کہاہے کہ پشتون باغ جو کہ شہر کے مغرب میں واقع ایک بڑا علاقہ ہے بڑی آبادی ہونے کےباوجود عوام بنیادی ضروریات سے محروم ہیں اس کے علاوہ یہاں کے منتخب نمائندے بھی کارکردگی دکھانے سے قاصر ہیں ترقیاتی کاموں کا دور دور تک نام و نشان نہیں ہے علاقے میں ہر طرف مسائل کے انبار ہیں کچروں کےڈھیر ہیں جس سے مختلف قسم کے موذی امراض پھیل رہے ہیں میئر کوئٹہ سےاپیل ہے کہ صفائی کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے صفائی مہم شروع کی جائے اور عوام کو اس صورتحال سے چھٹکار ا دلایا جائے۔
تازہ ترین