• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کے رہنمائوں کااظہار تعزیت

کوئٹہ( پ ر)پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ، سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل، ایم این اے قہار خان ودان ، صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال ،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، نواب ایاز جوگیزئی، صوبائی مشیر سردار رضا محمد بڑیچ، ایم پی اے نصراللہ خان زیرے ، نظام عسکر نے کونسلرنیاز خان بڑیچ سے ان کے والدکے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اورسوگوارخاندان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
تازہ ترین