• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک امان اللہ کاکڑ کا تعزیت کرنیوالوں سے اظہار تشکر

کوئٹہ(پ ر)جمعیت نظریاتی بلوچستان کے ڈپٹی سیکرٹری اور چیف آف قبائل ملک امان اللہ خان کاکڑ‘ ملک محمد یاسین کاکڑ‘ ملک شمس الدین‘ ملک موسیٰ جان‘ ملک غوث الدین کاکڑ اور دیگر نے ان تمام سیاسی قبائلی قائدین وزراء سول فوجی افسران مختلف اداروں محکموں کے سربراہان وکلاء تمام اقوام کے مشران کاروباری حضرات اور دیگر کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی والدہ کی وفات پر گھر آکر یا اخبارات و دیگر ذرائع سے تعزیت کی ہے۔
تازہ ترین