• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے کرپشن کیس ،ڈی جی سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن پرویز اسماعیل جوئیہ نے پی ایچ اے کرپشن سکینڈل میں ڈی جی پی ایچ اے عابد ملک سمیت چھ ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے دو ٹھیکیداروں کی عبوری ضمانت کی درخواست بھی خارج کر دی جنھیں پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتارکر لیا، ٹھیکیدار شفیق اور سجا د کو بھی اینٹی کرپشن پولیس نے پی ایچ اے کرپشن سکینڈل میں نامزد کیا تھا۔
تازہ ترین