• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ وارث کے علاقہ ڈھوک کھبہ میں ایک گھر میں 50سالہ شخص مردہ پایاگیا ۔ پولیس کے مطابق مرنے والے کی شناخت عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے جو مقامی سکول میں پڑھاتا تھا اورعلاقہ کی ایک بیٹھک میں اکیلارہائش پذیرتھا وہ 14 اگست کو علاقہ میں گھومتا دکھائی دیااور رات اپنی رہائش گاہ پر سونے آگیا لیکن صبح سکول نہیں پہنچا بعدازاں جب اس کاپتہ کیاگیاتووہ اپنے بسترپرمردہ پایاگیا،پولیس کاکہناہے کہ بظاہرمعلوم ہوتاہے کہ اس کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ۔

تازہ ترین