• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی نے ہومی سائیڈ یونٹ کے انچارج انسپکٹر شوکت تھابل اور سب انسپکٹر سیف الاسلام کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ہے ۔ دونوں کو شوکاز نوٹس دے کر جواب طلب کر لیا گیا ہے ۔ انسپکٹر تھابل نے تھانہ کورال میں قتل کے الزام میں ایک شخص کو حوالات میں بند کر رکھا تھا جس کو عدالتی بیلف نے چھاپہ مار کر برآمد کر لیا تھا ۔
تازہ ترین