• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ ائرپورٹ کے علاقے میں 11سالہ لڑکاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق غریب آباد میں رہائش پذیرمحمدافضال بجلی کے کھمبے سے پتنگ اتاررہاتھاکہ اسے کرنٹ لگاجس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا اوربعدازاں دم توڑگیا۔
تازہ ترین