• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگارسے) کینٹ میں ڈینگی لاروا کی افزائش میں اضافہ ہو گیا ، بدھ کو راولپنڈی کینٹ کے 109 مقامات سے لاروا نکل آیا،انسداد ڈینگی کی ٹیموں نے راولپنڈی کینٹ ایریاز کے گھروں کی چیکنگ کی تو 99گھروں سے لاروا برآمد ہوا جبکہ اس دوران کاروباری مقامات سے دس مقامات سے لاروا نکلا جسے عملہ نے موقع پر ہی تلف کر دیا، تمام کاروباری مقامات کو جہاں لاروا برآمد ہوا کو سربمہر کر دیا گیا۔
تازہ ترین